پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں

پاکستان میں آنے والے سیلاب سے اب تک نو لاکھ افراد متاثر اور 139 ہلاک ہو چکے ہیں: تصاویر

پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہونے والوں کی تعداد نو لاکھ سے بڑھ گئی ہے
،تصویر کا کیپشنپاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہونے والوں کی تعداد نو لاکھ سے بڑھ گئی ہے
ادارے کے مطابق اس سیلاب سے 139 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں اور اب تک صوبہ پنجاب سے سے زیادہ متاثر ہوا ہے
،تصویر کا کیپشنادارے کے مطابق اس سیلاب سے 139 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں اور اب تک صوبہ پنجاب سے سے زیادہ متاثر ہوا ہے
متاثرینِ سیلاب میں سے پانچ لاکھ سے زیادہ کا تعلق پنجاب سے ہے
،تصویر کا کیپشنمتاثرینِ سیلاب میں سے پانچ لاکھ سے زیادہ کا تعلق پنجاب سے ہے
ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے اب تک 3826 دیہات متاثر ہوئے ہیں
،تصویر کا کیپشنملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے اب تک 3826 دیہات متاثر ہوئے ہیں
اس سیلاب سے مویشیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے اور بلوچستان میں سب سے زیادہ 4,555 مویشی ہلاک ہوئے ہیں
،تصویر کا کیپشناس سیلاب سے مویشیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے اور بلوچستان میں سب سے زیادہ 4,555 مویشی ہلاک ہوئے ہیں
بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے ملک کے مختلف حصوں میں 243 امدادی کیمپ قائم کیے گئے ہیں
،تصویر کا کیپشنبارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے ملک کے مختلف حصوں میں 243 امدادی کیمپ قائم کیے گئے ہیں
امدادی ادارے سیلابی پانی میں گھرے افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچا رہے ہیں
،تصویر کا کیپشنامدادی ادارے سیلابی پانی میں گھرے افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچا رہے ہیں
سب سے زیادہ متاثر ہونے والے دیہات صوبہ سندھ میں ہیں
،تصویر کا کیپشنسب سے زیادہ متاثر ہونے والے دیہات صوبہ سندھ میں ہیں