تصاویر: مصر میں ہلاکتیں اور کشیدگی

مصر میں محمد مرسی کے حامیوں کے کیمپوں کو ختم کرنے کے لیے سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ہلاکتوں کے بعد کشیدگی پائی جاتی ہے۔

قاہرہ میں مسجدِ رابعہ کے قریب اور نہدہ چوک میں احتجاجی کیمپوں پر حکام کی جانب سے بدھ کو کارروائی کی گئی جس میں سینکڑوں افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنقاہرہ میں مسجدِ رابعہ کے قریب اور نہدہ چوک میں احتجاجی کیمپوں پر حکام کی جانب سے بدھ کو کارروائی کی گئی جس میں سینکڑوں افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔
قاہرہ میں کارروائی کے بعد ہلاکتوں کی تعداد کے بارے میں متضاد بیانات سامنے آئے ہیں۔ حکومت نے سینکڑوں ہلاکتوں کا اعتراف کیا ہے تاہم اخوان المسلمین نے دو ہزار سے زیادہ افراد کی ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنقاہرہ میں کارروائی کے بعد ہلاکتوں کی تعداد کے بارے میں متضاد بیانات سامنے آئے ہیں۔ حکومت نے سینکڑوں ہلاکتوں کا اعتراف کیا ہے تاہم اخوان المسلمین نے دو ہزار سے زیادہ افراد کی ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا۔
ملک کے معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں کے خلاف پُرتشدد کارروائی کی عالمی سطح پر شدید مذمت کی گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنملک کے معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں کے خلاف پُرتشدد کارروائی کی عالمی سطح پر شدید مذمت کی گئی ہے۔
قاہرہ کے نہدا سکوائر میں کارروائی کے بعد لوگ بچا ہوا سامان اٹھاتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنقاہرہ کے نہدا سکوائر میں کارروائی کے بعد لوگ بچا ہوا سامان اٹھاتے ہوئے۔
قاہرہ کی سڑکوں پر تشدد اور تباہی کے بعد کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنقاہرہ کی سڑکوں پر تشدد اور تباہی کے بعد کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔
اس آپریشن کے دوران اخوان المسلمین کے اہم ارکان کو حراست میں بھی لیا گیا۔
،تصویر کا کیپشناس آپریشن کے دوران اخوان المسلمین کے اہم ارکان کو حراست میں بھی لیا گیا۔
کارروائی میں سینکڑوں ہلاکتوں کے بعد ملک میں ایک ماہ کے لیے ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنکارروائی میں سینکڑوں ہلاکتوں کے بعد ملک میں ایک ماہ کے لیے ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔
سکیورٹی فورسز نے بدھ کو قاہرہ میں محمد مرسی کی جماعت اخوان المسلمین کے حامیوں کے دو کیمپوں پر دھاوا بول کر ان کا کنٹرول سنبھال لیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنسکیورٹی فورسز نے بدھ کو قاہرہ میں محمد مرسی کی جماعت اخوان المسلمین کے حامیوں کے دو کیمپوں پر دھاوا بول کر ان کا کنٹرول سنبھال لیا تھا۔
مصری وزارتِ داخلہ کے مطابق جھڑپوں میں پولیس اہلکار بھی مارے گئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمصری وزارتِ داخلہ کے مطابق جھڑپوں میں پولیس اہلکار بھی مارے گئے ہیں۔
قاہرہ کی ایک مسجد میں ایک عورت اپنی بیٹی کی لاش کے پاس بیٹھ کر ماتم کر رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنقاہرہ کی ایک مسجد میں ایک عورت اپنی بیٹی کی لاش کے پاس بیٹھ کر ماتم کر رہی ہے۔