سکرنڈ میں ایم آر ڈی کارکنوں کی ہلاکت

ایم آر ڈی کے کارکن انور خاصخیلی
،تصویر کا کیپشنایم آر ڈی کے کارکن انور خاصخیلی انور خاصخیلی کے بھائیایم آر ڈی کے اس واقعہ میں ہلاک اور وہ خود زخمی ہوئے

تیس برس پہلے، اگست اُنیس سو تِراسی میں، پاکستان کے فوجی آمر جنرل ضیا الحق کی حکمرانی کے خلاف مزامحمت کا ایک نیا باب تب شروع ہوا تھا جب تحریک بحالی جمہوریت یعنی ایم آر ڈی نے جنرل ضیا کے مارشل لا کے خلاف احتجاج میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ۔

ایم آر ڈی کی تحریک میں پاکستان بھر کی سیاسی جماعتیں اور تنظیمیں شریک ہوئیں لیکن اس کے کارکنوں کے خلاف سب سے سخت کارروائی شاید سندھ میں دیکھی گئی۔ سندھ میں اس تحریک کے دوران فوجی کارروائیوں میں دو سو سے زائد لوگ مارے گئے۔ سندھ میں ایم آر ڈی میں شریک کارکنوں کو ان واقعات کے بارے میں کیا یاد ہے؟ سنیے اس بارے میں ریاض سہیل کی رپورٹ