’پیپلز پارٹی کےوزیر نشانے پر تھے‘

سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ لیاری میں ہونےوالے دھماکے پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر نشانے پر تھے۔