’ممنون غیر سیاسی ضرور ہیں مگر۔۔۔‘

پاکستان مسلم لیگ ن نے ایک نسبتاً غیر سیاسی شخصیت ممنون حسین کو صدر کے عہدے کے لیے امیدوار چنا ہے۔ اس حوالے ہمارے ساتھی اسد علی نے پاکستانی اخبار ڈیلی ٹائمز کے ایڈیٹر راشد رحمان سے بات کی اور پوچا کہ ن لیگ کی قیادت کی ممنون حسین سے کیا توقعات ہیں۔