دنیا میں پگھلتے ہوئےگلیشیئر

دنیا میں پگھلتے ہوئےگلیشیئر

ماحولیات کے فوٹوگرافر جیمز بلاگ اور کوہ پیماؤں، آرٹسٹوں، اور ماہرین ارضیات پر مشتمل ’ایکسٹریم آئس سروے ٹیم‘ نے ساری دنیا سے پگھلتے ہوئے گلیشیئروں سے متعلق معلومات اکٹھی کی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنماحولیات کے فوٹوگرافر جیمز بلاگ اور کوہ پیماؤں، آرٹسٹوں، اور ماہرین ارضیات پر مشتمل ’ایکسٹریم آئس سروے ٹیم‘ نے ساری دنیا سے پگھلتے ہوئے گلیشیئروں سے متعلق معلومات اکٹھی کی ہیں۔
ایکسٹریم آئیس سروے نےگرین لینڈ کی ڈسکو بے میں آئس شیٹ سے متعلق معلومات اکھٹی کی ہیں۔ ماحولیاتی حدت میں اضافے سے ڈسکو بے کی آئس شیٹ تیزی سے پگھل رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنایکسٹریم آئیس سروے نےگرین لینڈ کی ڈسکو بے میں آئس شیٹ سے متعلق معلومات اکھٹی کی ہیں۔ ماحولیاتی حدت میں اضافے سے ڈسکو بے کی آئس شیٹ تیزی سے پگھل رہی ہے۔
گرین لینڈ کی آئس شیٹ میں دھوپ کی حدت سے پگھلنے والی برف سے یہ جھیل بن گئی ہے۔ اس جھیل سے پانی بہنے والا پانی گلیشیئر کی تحہ سے ہوتا ہوا سمندر میں پہنچتا ہے ۔
،تصویر کا کیپشنگرین لینڈ کی آئس شیٹ میں دھوپ کی حدت سے پگھلنے والی برف سے یہ جھیل بن گئی ہے۔ اس جھیل سے پانی بہنے والا پانی گلیشیئر کی تحہ سے ہوتا ہوا سمندر میں پہنچتا ہے ۔
پگھلی ہوئی برف گلیشیئر کی تہہ کو چکنا کر دیتی ہے جس سے برف تیزی سے بہتی ہوئی سمندر پہنچتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنپگھلی ہوئی برف گلیشیئر کی تہہ کو چکنا کر دیتی ہے جس سے برف تیزی سے بہتی ہوئی سمندر پہنچتی ہے۔
اسی کی دہائی میں کولمبیا گلیشیئر نے اس پوری وادی کو ڈھانپ رکھا تھا لیکن اب گلیشیئر کی کثافت میں چار سو میٹر کی کمی ہو چکی ہے۔
،تصویر کا کیپشناسی کی دہائی میں کولمبیا گلیشیئر نے اس پوری وادی کو ڈھانپ رکھا تھا لیکن اب گلیشیئر کی کثافت میں چار سو میٹر کی کمی ہو چکی ہے۔
فوٹوگرافر جیمز بیلگ کی یہ تصویر ای آئی ایس کے فوٹو ریکارڈ سے حاصل کی گئی ہے۔ یہ تصویر ’پورٹریٹ آف وینشنگ گلیشئرز‘ میں چھاپی گئی تھی۔
،تصویر کا کیپشنفوٹوگرافر جیمز بیلگ کی یہ تصویر ای آئی ایس کے فوٹو ریکارڈ سے حاصل کی گئی ہے۔ یہ تصویر ’پورٹریٹ آف وینشنگ گلیشئرز‘ میں چھاپی گئی تھی۔