BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صدر مرسی کی برطرفی کے بعد جشن
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
4 جولائی 2013
مصر میں مظاہروں کےبعد صدر مرسی کی برطرفی
،تصویر کا کیپشن
فوج کی جانب سےمصر کے صدر مرسی کی حکومت کی برطرفی کی خبر سن کر قاہرہ کے التحریر سکوائر پر پہلے سے موجود لاکھوں مظاہرین کا جشن۔
،تصویر کا کیپشن
مصری فوج کے سربراہ قوم سے خطاب میں صدر مرسی کی برطرفی اور اعلیٰ عدلیہ کے چیف کو عبوری صدر مقرر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
آرمی چیف کی جانب سے صدر مرسی کی برطرفی کے اعلان کے بعد قاہرہ کی شاہراہوں پر نوجوانوں کا رقص۔
،تصویر کا کیپشن
قاہرہ اور دوسرے شہروں میں لاکھوں مظاہرین نے چار روز تک صدر مرسی کے خلاف احتجاج کیا۔
،تصویر کا کیپشن
فوج کی جانب سے الٹی میٹم ختم ہونے کے بعد صدر مرسی اور ان کے ساتھی گھروں میں نظر بند ، علاقے کی فضائی نگرانی جاری۔
،تصویر کا کیپشن
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں حالات کو قابو میں رکھنے کے لیے مختلف علاقوں میں فوج تعینات کی گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
صدر مرسی کے خلاف کئی روزسے جاری پر تشدد مظاہروں میں متعددافراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology