مصر کے صدر محمد مرسی برطرف

مصر کے صدر محمد مرسی برطرف

مصر کی فوج نے صدر محمد مرسی کو برطرف کرتے ہوئے ملک کا آئین معطل کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ملک میں نئے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کرائے جائیں گے
،تصویر کا کیپشنمصر کی فوج نے صدر محمد مرسی کو برطرف کرتے ہوئے ملک کا آئین معطل کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ملک میں نئے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کرائے جائیں گے
مصر کی فوج کے سربراہ جنرل عبدالفتح السیسی نے بدھ کی رات ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں کہا کہ ’محمد مرسی لوگوں کے مطالبات پورا کرنے میں ناکام ہوگئے‘۔
،تصویر کا کیپشنمصر کی فوج کے سربراہ جنرل عبدالفتح السیسی نے بدھ کی رات ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں کہا کہ ’محمد مرسی لوگوں کے مطالبات پورا کرنے میں ناکام ہوگئے‘۔
فوجی سربراہ کا خطاب سن کر تحریر سکوائر میں جمع مرسی کے مخالفین نے خوشی میں نعرے لگائے اور آتش بازی کی جبکہ محمد مرسی کے حامیوں نے ’فوجی بغاوت قبول نہیں‘ کی نعرے بازی کی
،تصویر کا کیپشنفوجی سربراہ کا خطاب سن کر تحریر سکوائر میں جمع مرسی کے مخالفین نے خوشی میں نعرے لگائے اور آتش بازی کی جبکہ محمد مرسی کے حامیوں نے ’فوجی بغاوت قبول نہیں‘ کی نعرے بازی کی
گذشتہ چند روز میں قاہرہ اور دوسرے شہروں میں لاکھوں مظاہرین نے صدر مرسی کے خلاف احتجاج کیا تھا
،تصویر کا کیپشنگذشتہ چند روز میں قاہرہ اور دوسرے شہروں میں لاکھوں مظاہرین نے صدر مرسی کے خلاف احتجاج کیا تھا
مرسی 30 جون 2012 کو انتخاب میں کامیابی کے بعد مصر کے پہلے منتخب صدر بنے تھے۔ ان کی صدارت کا ایک سال سیاسی بے اطمینانی اور معیشت میں گراوٹ کی زد میں رہا
،تصویر کا کیپشنمرسی 30 جون 2012 کو انتخاب میں کامیابی کے بعد مصر کے پہلے منتخب صدر بنے تھے۔ ان کی صدارت کا ایک سال سیاسی بے اطمینانی اور معیشت میں گراوٹ کی زد میں رہا