بد صورت کتوں کا مقابلہ

جمعہ کو کیلیفورنیا میں دنیا کے سب سے بد صورت کتوں کا مقابلہ شروع ہوا۔

دنیا بھر کے بد صورت ترین کتوں کے مقابلے میں انوکھے شکل کے کتے پیش کیے گئے۔
،تصویر کا کیپشندنیا بھر کے بد صورت ترین کتوں کے مقابلے میں انوکھے شکل کے کتے پیش کیے گئے۔
مقابلے سے پہلے ریڈ کارپیٹ پر بیٹھا یہ کتا اپنی باری کے انتظار میں ہے۔
،تصویر کا کیپشنمقابلے سے پہلے ریڈ کارپیٹ پر بیٹھا یہ کتا اپنی باری کے انتظار میں ہے۔
گروی ننام کا یہ کتا اپنے ہی انداز میں مقابلے میں شرکت کے لیے آیا۔
،تصویر کا کیپشنگروی ننام کا یہ کتا اپنے ہی انداز میں مقابلے میں شرکت کے لیے آیا۔
چینی نسل کے اس کتے نے بھی بدصورتی کے اس مقابلے میں شرکت کی۔
،تصویر کا کیپشنچینی نسل کے اس کتے نے بھی بدصورتی کے اس مقابلے میں شرکت کی۔
مقابلے میں ہر عمر کے لوگ اپنے کتے لیکر آئے تھے۔
،تصویر کا کیپشنمقابلے میں ہر عمر کے لوگ اپنے کتے لیکر آئے تھے۔
بگل باسیٹ نسل کے اس شکاری کتے کو سب سے بد صورت کتے کا خطاب دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنبگل باسیٹ نسل کے اس شکاری کتے کو سب سے بد صورت کتے کا خطاب دیا گیا۔
مقابلے میں بغیر بال والے اس کتےکو بھی پیش کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنمقابلے میں بغیر بال والے اس کتےکو بھی پیش کیا گیا۔
یہ ایک چھوٹا سا کتا ہے جو اس 25 ویں سالانہ مقابلے میں شامل ہوا۔
،تصویر کا کیپشنیہ ایک چھوٹا سا کتا ہے جو اس 25 ویں سالانہ مقابلے میں شامل ہوا۔
کچھ کتے اس مقابلے میں بڑے سج سنور کر آئے تھے۔
،تصویر کا کیپشنکچھ کتے اس مقابلے میں بڑے سج سنور کر آئے تھے۔
اپنے کتوں کو اس مقابلے میں شامل کرنے کے لیے لوگوں میں بہت جوشو خروش تھا۔
،تصویر کا کیپشناپنے کتوں کو اس مقابلے میں شامل کرنے کے لیے لوگوں میں بہت جوشو خروش تھا۔