دنیا بھر سے سپر مون کے دلکش نظارے

دنیا بھر سے سپر مون کے دلکش نظارے

اسرائیل کے قبضے میں مغربی کنارے کا علاقہ صحرا یہودہ میں سپر مون کا نظارہ
،تصویر کا کیپشناسرائیل کے قبضے میں مغربی کنارے کا علاقہ صحرا یہودہ میں سپر مون کا نظارہ
سنگاپور کے علاقے سپر ٹریز گروو میں لوگ سپر مون دیکھتے ہوئے
،تصویر کا کیپشنسنگاپور کے علاقے سپر ٹریز گروو میں لوگ سپر مون دیکھتے ہوئے
دبئی میں پرنسس ٹاور کے پیچھے سپر مون
،تصویر کا کیپشندبئی میں پرنسس ٹاور کے پیچھے سپر مون
سپین کے دارالحکومت میڈرڈ کے کاروباری علاقے میں فور ٹاورز کے پیچھے سپر مون کا نظارہ
،تصویر کا کیپشنسپین کے دارالحکومت میڈرڈ کے کاروباری علاقے میں فور ٹاورز کے پیچھے سپر مون کا نظارہ
امریکی شہر کیلیفورنیا میں لٹل راک میں ایک شخص سپر مون کی روشنی میں مچھلی کا شکار کر رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنامریکی شہر کیلیفورنیا میں لٹل راک میں ایک شخص سپر مون کی روشنی میں مچھلی کا شکار کر رہا ہے۔
امریکی شہر فلوریڈا کی ٹیمپا یونیورسٹی کے مینار کے پیچھے سپر مون۔
،تصویر کا کیپشنامریکی شہر فلوریڈا کی ٹیمپا یونیورسٹی کے مینار کے پیچھے سپر مون۔
ایتھنز کے آثارِ قدیمہ کے پیچھے سپر مون
،تصویر کا کیپشنایتھنز کے آثارِ قدیمہ کے پیچھے سپر مون