نیویارک کے ٹائمز سکوائر پر یوگا

ٹائمز سکوئر شاید دنیا کا مصروف ترین چوک ہے مگر آج کچھ دیر کے لیے وہ تھم سا گیا۔ ہزاروں لوگوں نے آج مل کر وہاں یوگا ورزش کی۔

ٹائمز سکوئر شاید دنیا کا مصروف ترین چوک ہے مگر جمعہ کو کچھ دیر کے لیے وہ تھم سا گیا۔ ہزاروں لوگوں نے مل کر وہاں یوگا ورزش کی
،تصویر کا کیپشنٹائمز سکوئر شاید دنیا کا مصروف ترین چوک ہے مگر جمعہ کو کچھ دیر کے لیے وہ تھم سا گیا۔ ہزاروں لوگوں نے مل کر وہاں یوگا ورزش کی
یوگا کے شائقین کا یہ جم گھٹ گرمیوں کے سب سے بڑے دن کو منانے کے لیے لگا ہے
،تصویر کا کیپشنیوگا کے شائقین کا یہ جم گھٹ گرمیوں کے سب سے بڑے دن کو منانے کے لیے لگا ہے
ٹائمز سکوئر پر یوگیوں کا ایک سیلاب ابھر آیا جو بڑے بڑے بل بورڈز کے نیچے اپنی چٹائی بچھا کر یوگا کے مختلف پہلوؤں پر عمل کرتے نظر آئے
،تصویر کا کیپشنٹائمز سکوئر پر یوگیوں کا ایک سیلاب ابھر آیا جو بڑے بڑے بل بورڈز کے نیچے اپنی چٹائی بچھا کر یوگا کے مختلف پہلوؤں پر عمل کرتے نظر آئے
یوگا سکھانے کی مفت کلاس مقامی وقت کے مطابق ساڑھے سات بجے شروع ہوئی جو شام تک جاری رہی
،تصویر کا کیپشنیوگا سکھانے کی مفت کلاس مقامی وقت کے مطابق ساڑھے سات بجے شروع ہوئی جو شام تک جاری رہی
اس تقریب کے بانیوں میں سے ایک ٹم ہاپکنس نے کہا کہ یہ سال کے سب سے لمبے دن میں بھیڑ بھاڑ کے درمیان ٹہھراؤ اور سکون کی اپیل کا حصہ تھا
،تصویر کا کیپشناس تقریب کے بانیوں میں سے ایک ٹم ہاپکنس نے کہا کہ یہ سال کے سب سے لمبے دن میں بھیڑ بھاڑ کے درمیان ٹہھراؤ اور سکون کی اپیل کا حصہ تھا
یوگا کی یہ مہم گیارہ سال قبل تین آدمیوں سے شروع ہوئی تھی
،تصویر کا کیپشنیوگا کی یہ مہم گیارہ سال قبل تین آدمیوں سے شروع ہوئی تھی
اس سال اپنے گیارھویں سال میں اس میں 15000 ہزار لوگوں سے بھی زیادہ لوگوں نے شرکت کی
،تصویر کا کیپشناس سال اپنے گیارھویں سال میں اس میں 15000 ہزار لوگوں سے بھی زیادہ لوگوں نے شرکت کی
خبر رساں ادارے اے ایف پی نے بتایا کہ یوگا سکھانے والے سب سے عمردراز شخص کی عمر 94 سال تھی
،تصویر کا کیپشنخبر رساں ادارے اے ایف پی نے بتایا کہ یوگا سکھانے والے سب سے عمردراز شخص کی عمر 94 سال تھی