BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
غزہ کا گلوکار عرب آئیڈل جیت گیا
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
23 جون 2013
غزہ کا گلوکار عرب آئیڈل جیت گیا
،تصویر کا کیپشن
غزہ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی گلوکار نے عرب آئیڈل ریئیلٹی شو جیت لیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
تئیس سالہ محمد عساف پہلے فلسطینی تھے جو اس شو کے فائنل میں پہنچے۔
،تصویر کا کیپشن
عساف شادیوں کی تقریبات میں گانے گاتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
لبنان میں ہوئے عرب آئیڈل کو غزہ سمیت فلسطینی علاقوں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے دیکھا۔
،تصویر کا کیپشن
عرب آئیڈل کو دیکھانے کے لیے خاص انتظامات کیے گئے تھے۔
،تصویر کا کیپشن
عساف جو کچھ عرصے قبل تک ایک عام شخص تھے اب ہر فلسطینی کے دل کی دھڑکن بن چکے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
لوگ غزہ میں عرب آئیڈل کا فائنل دیکھ رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
ایک ریسٹورنٹ میں ایک خاتون عساف کا پوسٹر اٹھائے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
عساف کی جیت کے بعد فلسطینی علاقوں میں خوشیاں منائی گئیں۔
،تصویر کا کیپشن
غزہ میں عساف کی جیت کے بعد آتشبازی کی گئی۔
،تصویر کا کیپشن
شام سے عرب آئیڈل میں حصہ لینے والی گلوکارہ فرح یوسف
،تصویر کا کیپشن
گلوکار عساف کے والدین
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology