ماؤ نواز باغی کون ہیں؟
انڈیا کے وزیراعظم منموہن سنگھ ماؤ نواز باغیوں کو ملک کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا داخلی خطرہ قرار دے چکے ہیں۔ ان باغیوں کے حملوں میں اب تک ہزاروں لوگ ہلاک ہو چکے ہیں لیکن ان کی سرگرمیوں پر قابو پانے کی تمام کوششیں ناکام ثابت ہوئی ہیں۔ کون ہیں یہ لوگ اور کس لیے لڑ رہے ہیں؟ دلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ