- اس انتخابی مہم کے دوران دونوں کی بیویوں کو اہم مقام حاصل رہا، دونوں نے ہی اپنے شہوروں کے لیے تقریبات میں تقاریر کیں۔ خاتونِ اوّل مشعل اوباما نے بچوں کی صحت کے حوالے سے مہم چلائی جبکہ رومنی کی بیگم نے اعصابی بیماریوں اور چھاتی کے کینسر کے باعث اپنی مشکلات کا ذکر کیا۔ انہوں نے بچوں کے کئی خیراتی اداروں کے ساتھ کام کیا۔











