سینڈی طوفان کے بعد کی تصاویر

آخری وقت اشاعت:  بدھ 31 اکتوبر 2012 ,‭ 08:18 GMT 13:18 PST
  • امریکہ کی کئی ریاستوں میں آیا سینڈی نامی سمندری طوفان آ کر چلا تو گیا لیکن اس نے جان اور مال کا بھاری نقصان کیا ہے۔ امریکی ریاست ڈیلویئر کے قریب ایک گھر کا منظر جو طوفان کے سبب تقریباً ہل گیا ہے۔
  • سمندری ساحل پر پڑے ملبے کو دیکھتا ہوا ایک فوجی
  • سینڈی طوفان اتنا تیز اور شدید تھا کہ اس سے پیڑ جڑ سے اکھڑ گئے جس سے سڑکوں پر کھڑی گاڑیوں کو بھاری نقصان ہوا ہے
  • نیویارک کے علاقے بروکلن میں ایک خاندان پیڑ کو دیکھ رہا ہے جو طوفان کےسبب جڑ سے اکھڑ گیا۔
  • طوفان سے تباہ اس گھر میں کچھ بھی نہیں بچا۔ اس طوفان سے پہلے امریکی حکومت نے لوگوں کو ان کے گھروں سے محفوظ مقامات پر پہنچا دیا تھا۔
  • یہ پورا شہر ہی ملبے میں تبدیل ہوگیا ہے
  • طوفان کے بعد بعض شہر پانی میں ڈوبے ہیں۔
  • ایک خاتون ملبے کے ڈھیر میں اپنے گھر کو تلاش کر رہی ہے۔
  • تباہی کا منظر دیکھتا ہوا یہ جوڑا۔۔
  • یہ گاڑیاں جہاں طوفان سے پہلے کھڑی تھیں وہیں رہ گئیں۔
  • یہ چھوٹا جہاز طوفان برداشت نہ کر سکا۔
  • ایک کسان اپنے کھیت کا جائزہ لے رہا ہے

BBC © 2014بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔

]]>