ملالہ پر حملہ، پاکستانی قوم سراپا احتجاج
ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملے نے پاکستان بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑادی ہے۔ ایک طرف تو ان کی صحتیابی کی دعا ئیں کی گئیں تو دوسری طرف پر امن احتجاج کیا گیا۔ اسلام آباد سے سبین آغا کی رپورٹ