’دوہری شہریت والے غدار نہیں ہیں‘
پاکستان کی سپریم کورٹ نے دوہری شہریت رکھنے والے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے گیارہ ارکان کو نااہل قرار دیتے ہوئے ان سے تمام مراعات اور تنخواہیں واپس لینے کا حکم دیا ہے۔
پنجاب اسمبلی کے نا اہل قرار دیے جانے والے رکن ڈاکٹر اشرف چوہان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر انٹرویو سنیے: