ہزارہ افراد کا قتل اور حکومتی بےبسی
کوئٹہ میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے سات شیعہ افراد کی ہلاکت پر پاکستان پیپلز پارٹی کے کوئٹہ سے رکن قومی اسمبلی سید ناصر علی شاہ کی بی بی سی سے گفتگو۔