’بڑے عہدوں پر بیٹھے لوگ جانا نہیں چاہتے‘

پاکستان میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم کارکن اور قانونی ماہر عاصمہ جہانگیر نے بی بی سی اردو کے ثقلین امام سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستان میں جاری اداروں کی کشمکش اور سیاسی کشیدگی کم ہونے کا امکان کم ہے کیونکہ اہم عہدوں پر فائز افراد یہ عہدے چھوڑنا نہیں چاہتے۔

<link type="page"><caption> عاصمہ جہانگیر کے انٹرویو کا دوسرا حصہ دیکھیے</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2012/08/120829_asma_jahangir_2.shtml" platform="highweb"/></link>

<link type="page"><caption> عاصمہ جہانگیر کے انٹرویو کا تیسرا اور آخری حصہ دیکھیے</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2012/08/120829_asma_jahangir_3.shtml" platform="highweb"/></link>