’میں کر سکتی ہوں تو سب کر سکتے ہیں‘

لندن اولمپکس میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والی بھارت کی خاتون باکسر میری کام کہتی ہیں شادی اور بچے ان کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنے۔ سنیے ہمارے ساتھی شفیع نقی جامعی کے ساتھ ان کا خصوصی انٹرویو