بہاولپور کے نوابوں کی گاڑیاں
پاکستان میں پرانی نادر اور نایاب کاروں کا سب سے بڑا ذخیرہ بہاولپور کے نواب خاندان کے پاس ہے لیکن ان کی زیادہ ترکاریں پڑے پڑے ناکارہ ہوچکی ہیں۔ چند کاریں ایسی ضرور ہیں جو اب بھی سڑک پرنظر آتی ہیں لیکن ان کے مسافروں کا مقصد صرف سفر کرنا نہیں بلکہ یہ فخریہ انداز میں یہ دکھانا مقصود ہوتا ہے کہ وہ کتنی پرانی کار کے مالک ہیں۔ بی بی سی کے نامہ نگار علی سلمان کی رپورٹ۔