جماعت الدعوۃ کے امیر: تصاویر میں

امریکہ نے جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کی تلاش میں مدد دینے پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام مقرر کیا ہے۔

امریکہ نے کالعدم تنظیم لشکرِ طیبہ کے بانی اور جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کی تلاش میں مدد دینے پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام مقرر کر دیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنامریکہ نے کالعدم تنظیم لشکرِ طیبہ کے بانی اور جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کی تلاش میں مدد دینے پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام مقرر کر دیا ہے۔
یہ تصویر نو مارچ دو ہزار بارہ کی ہے۔ حافظ سعید بلوچستان میں مبینہ امریکی مداخلت کے خلاف لاہور میں ہونے والے ایک جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنیہ تصویر نو مارچ دو ہزار بارہ کی ہے۔ حافظ سعید بلوچستان میں مبینہ امریکی مداخلت کے خلاف لاہور میں ہونے والے ایک جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
حافظ سعید نے ممبئی حملوں میں ملوث ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ جماعت الدعوۃ کا اس میں کوئی ہاتھ نہیں ہے۔
،تصویر کا کیپشنحافظ سعید نے ممبئی حملوں میں ملوث ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ جماعت الدعوۃ کا اس میں کوئی ہاتھ نہیں ہے۔
حافظ سعید امریکہ کے خلاف ہونے والے ایک جلسے میں دیگر رہنماؤں سے ساتھ اظہارِ یکجہتی کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنحافظ سعید امریکہ کے خلاف ہونے والے ایک جلسے میں دیگر رہنماؤں سے ساتھ اظہارِ یکجہتی کر رہے ہیں۔
دس ملین امریکی ڈالر انعام مقرر ہونے کے بعد حافظ سعید امریکہ کو مطلوب ترین افراد کی فہرست میں دوسرے درجے پر آ گئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشندس ملین امریکی ڈالر انعام مقرر ہونے کے بعد حافظ سعید امریکہ کو مطلوب ترین افراد کی فہرست میں دوسرے درجے پر آ گئے ہیں۔
ممبئی حملوں کے بعد حافظ سعید کو گرفتار کیا گیا تھا اور ان کی نظربندی کے دوران لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں بھی ممبئی کا واقعہ زیر بحث رہا تھا لیکن بعد میں ہائی کورٹ اور پھر سپریم کورٹ کے فل بینچ نے ان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنممبئی حملوں کے بعد حافظ سعید کو گرفتار کیا گیا تھا اور ان کی نظربندی کے دوران لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں بھی ممبئی کا واقعہ زیر بحث رہا تھا لیکن بعد میں ہائی کورٹ اور پھر سپریم کورٹ کے فل بینچ نے ان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔