ویران مکانات:قتل و غارت گری کے گواہ
بھارت کی ریاست گجرات میں سال دو ہزار دو میں پرتشدد مذہبی فسادات بھڑک اٹھے، ان فسادات کے دوران احمد آباد میں واقع صرف ایک رہائشی کمپلیکس گلبرگ سوسائٹی میں درجنوں مسلمان ہلاک ہو گئے۔ انعام یافتہ فوٹوگرافر آرکو دتہ جنھوں نے ہلاکتوں کے واقعے کی کوریج کی تھی،






