دلیپ کمار کا مکان ثقافتی ورثہ
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے برصغیر کے عظیم فنکار دلیپ کمار کے پشاور میں واقع آْبائی مکان کو ثقافتی ورثہ قرار دیتے ہوئے اسے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ