 |  اردو ویب سائٹ پر کام کرنے والوں کا تعارف ذریعہ ایک چھوٹی سی ویڈیو۔ |
سال کا اختتام ہے اور ہمیشہ کی طرح مختلف موضوعات پر سالانہ جائزے ویب سائٹ پر شائع کئے ہی جارہے لیکن اِس مرتبہ ہم میں سےکسی کو یہ سُوجھی کہ کیوں نہ پڑھنے والوں کو ان سب لوگوں سے ملوائیں جن میں کئی کے ناموں سے تو آپ شاید واقف ہوں لیکن انہیں ایکشن میں نہ دیکھ پائے ہوں۔ تو لیجئیے حاضر ہے اردو ڈاٹ کام اِن ایکشن۔ اس لِنک پر کلِک کریں:
یہ مختصر سی ویڈیو فلم اُن سب لوگوں کے بارے میں ہے جو دن رات اس ویب سائٹ کو بناتے سنوارتے ہیں یا یوں کہیئے کوشش کرتے ہیں۔ اردو ڈاٹ کام کے کچھ ساتھی اپنی چھٹیوں اور مصروفیت کی وجہ سے اس ویڈیو میں کیمرے کی آنکھ سے بچ نکلے۔ ان کے بارے میں یہی کہا جاسکتا ہے کہ خیر پھر سہی۔ کبھی تو قابو آئیں گے۔ (اس شارٹ فلم کے ہدایت کار مظہر زیدی ہیں، تحریر وسعت اللہ خان، ترتیب و پیشکش الانا پاٹس اور کیمرے کے فرائض بین ہنی بون نے انجام دیئے۔) | |   | | اسی بارے میں | | |  | |
 | | بیرونی لِنک | | | | بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے | |
 | | تازہ ترین خبریں | |
|