آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
آڈیو لیکس: عمران خان کی مقبولیت اور بیرونی سازش کے بیانیے پر کیا اثر پڑا؟
جمعے کو عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک سامنے آئی ہے۔ پچھلے کچھ ہفتوں سے پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر آڈیو لیکس چھائی ہوئی ہیں۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں کی طرف سے الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔۔ لیکن کیا اِس سارے تنازع سے عمران خان کی مقبولیت اور بیرونی سازش کے بیانیے پر کوئی اثر پڑا ہے؟
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: حسین عسکری
رپورٹر: سحر بلوچ
فلمنگ: نعمان خان
پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، خدیجہ عارف، غضنفر حیدر، جاوید سومرو