آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان میں ہر سال شوہروں اور رشتے داروں کے ہاتھوں سینکڑوں خواتین کا قتل ہوتا ہے
پاکستان میں ہر سال شوہروں اور رشتے داروں کے ہاتھوں سینکڑوں خواتین کا قتل ہوتا ہے لیکن احتجاج اور سوشل مئڈیا پر ٹرینڈ ہونے کے بعد بات وہیں ختم ہو جاتی ہے کیا حالات بدلیں گے؟
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: ترہب اصغر
فلمنگ: زبیر صلاح الدین، عدنان اقبال، نعمان خان
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پروڈیوسر: حسین عسکری، غضنفر حیدر نصرت جہاں اور خالد کرامت