ایشیا کپ تنازع: برطانیہ کے شہر لیسٹر میں انڈین اور پاکستانی باشندوں میں کشیدگی کی وجہ کیا؟

برطانیہ کے شہر لیسٹر میں یہ کشیدگی 28 اگست کو اُس وقت شروع ہوئی جب دبئی میں کھیلے جانے والے کرکٹ کے ایشیا کپ میں انڈیا اور پاکستان کا میچ ختم ہونے کے بعد لیسٹر میں کچھ انڈین شائقین نے پاکستان کے خلاف نعرے لگائے۔

میزبان: عالیہ نازکی

رپورٹر: گگن سبھروال

ایڈیٹر: جاوید سومرو

پروڈکشن ٹیم: غضنفر حیدر، خدیجہ عارف، نصرت جہاں