سیربین: سیاحت پر گزارا کرنے والے سیلاب کے بعد کہاں جائیں؟

گزشتہ چند برسوں میں پاکستان کی سیاحتی صنعت مقامی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہی تھی۔ خاص طور پر سوات میں سیاح صرف گرمیوں میں ہی نہیں بلکہ سرد موسم میں بھی آنے لگے تھے۔ لیکن سیلاب کے سبب ہونے والی تباہی کے بعد سیاحت پر انحصار کرنے والی مقامی آبادی آنے والے دنوں میں کیسے گزارا کرے گی؟

میزبان: خالد کرامت

ایڈیٹر: ثمرہ فاطمہ

رپورٹر: عزیز اللہ خان

پروڈیوسر: خدیجہ عارف ؛ غضنفر حیدر