سیربین: پاکستان میں گاڑی خریدنا عذاب کیوں بن گیا ہے؟

،ویڈیو کیپشنسیربین: پاکستان میں گاڑی خریدنا عذاب کیوں بن گیا ہے؟

گاڑی کے بغیر پاکستان میں مڈل کلاس کا گزارا بہت مشکل ہے۔ یہ صرف سہولت نہیں بلکہ لوگوں کی ضرورت ہے اور بہت سوں کے لیے ایک خواب بھی۔ مگر ملک میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اتنا زیادہ اضافہ ہوا ہے کہ مہنگائی کے ڈسے عام آدمی کے لیے اب گاڑی جیسی ضرورت کا خواب دیکھنا بھی خواب جیسا ہو گیا ہے۔

میزبان: خالد کرامت

رپورٹر: ترہب اصغر

فلمنگ: فرقان الٰہی ، نعمان خان

پروڈکشن ٹیم: ثمرہ فاطمہ، خدیجہ عارف، جاوید سومرو، غضنفر حیدر، کاشف قمر