انڈیا کا آئی ٹی مرکز بنگلور منشیات کا مرکز کیوں بن رہا ہے؟

،ویڈیو کیپشنسیربین: 27 جولائی، 2022

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کا ذکر آئے تو ذہن میں خوش گوار موسم، اعلیٰ معیار زندگی اور خوش حال شہر کی تصویر ابھرتی ہے۔ پھر یہاں کے شہریوں، خاص طور سے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں، میں منشیات کا استعمال کیوں بڑھ رہا ہے؟

میزبان: عالیہ نازکی

فلمنگ: تپس ملِک

رپورٹر: شکیل اختر

پروڈکشن: کاشف قمر، جاوید سومرو، فراز ہاشمی، غضنفر حیدر، عمر آفریدی، خدیجہ عارف