رِیوینج پورن: آن لائن جنسی جرائم میں اضافہ، ان سے کیسے بچا جائے؟
پاکستان میں رِوینج پورن یعنی انتقامی فحش ویڈیوز اور تصاویر سمیت آن لائن جنسی جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ویسے تو اس کا شکار کوئی بھی ہو سکتا ہے لیکن نوجوان خواتین کے خلاف ایسے واقعات زیادہ ہوتے ہیں جن میں ان کی برہنہ یا نیم برہنہ تصاویر اور ویڈیوز کو ان کی مرضی کے بغیر انٹرنیٹ پر پوسٹ کر دیا جاتا ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: ترہب اصغر
فلمنگ: فرقان الہی اور علی مجتبیٰ
پروڈکشن ٹیم: جاوید سومرو، کاشف قمر، خالد کرمت، احسن محمود، سارہ عتیق، حسین عسکری