آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اگنی پتھ سکیم، فوج کو جدید بنائے گی یا ہزاروں تربیت یافتہ بے روزگار نوجوان پیدا کرے گی؟
انڈیا کی حکومت نے فوج کے لیے اگنی پتھ نامی منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت نوجوانوں کو فوج میں چار سال کی نوکری دی جائے گی۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس طرح فوج پر پینشن اور تنخواہوں کا بوجھ کم ہو گا۔ لیکن کئی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس طرح فوج اور معاشرے میں کئی طرح کے مسائل پیدا ہوں گے۔
میزبان: خالد کرامت
رپورٹر: نیاز فاروقی، دلنواز پاشا
فلمنگ: تپس ملک، شاہنواز احمد
پروڈکشن ٹیم: عالیہ نازکی، فاران رفیع، کاشف قمر، حسین عسکری