آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ویپنگ کا بڑھتا ہوا کریز نوجوانوں میں ایڈکشن کا نیا مسئلہ بن رہا ہے
ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں سگریٹ نوشی کرنے والوں کی تعداد تقریباً چوبیس ملین ہے۔ اب ویپِنگ یا ای سگریٹس کا استعمال بھی بڑھ رہا ہے اور وہ بھی نوجوانوں میں۔ ویپنگ عام سگریٹ کے مقابلے میں شاید کم نقصان دے ہو مگر اس میں موجود نِکوٹین بحال مضرِ صحت ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: سعد سہیل
پروڈکشن: کاشف قمر، جاوید سومرو، عمر آفریدی، خدیجہ عارف، احسن محمود