کشمیری پنڈت مودی حکومت سے ناراض کیوں؟
پچھلے کچھ عرصے میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں کئی ایسے واقعات پیش آئے ہیں جہاں مسلح افراد نے کشمیر میں کام کرنے والے کشمیری پنڈتوں کو نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا ہے۔ کشمیر کی تاریخ میں شاید پہلی بار کشمیری پنڈتوں نے سڑکوں پر نکل کر حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: ریاض مسرور
فلمنگ: شفاعت فاروق
پروڈکشن ٹیم: ثمرہ فاطمہ، فاران رفیع، کاشف قمر، خدیجہ عارف