لاپتہ بلوچ سٹوڈنٹس: خوف کے سائے میں تعلیم کا حصول

،ویڈیو کیپشنلاپتہ بلوچ سٹوڈنٹس کا معاملہ: خوف کے سائے میں تعلیم کا حصول

کراچی اور لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں جبری گمشدگیوں اور پکڑ دھکڑ کے بعد بلوچ طالبِ علم خوف و ہراس کا شکار ہیں۔ بلوچستان میں کئی سال سے جاری پر تشدد واقعات کے اثرات عام بلوچوں پر بھی پڑ رہے ہیں۔ مختلف تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے بلوچ طالبِ علموں کا کہنا ہے کہ ان حالات میں ان کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

رپورٹر: سحر بلوچ اور سارہ عتیق

فلمنگ: خیر محمد اور احسن محمود

پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، کاشف قمر، خالد کرامت، حسین عسکری