آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیربین: پاکستان فلم انڈسٹری کا ناانصافی اور ناقدری کا رونا
پاکستان میں عید پر نئی فلمیں رلیز ہونا پرانی روایت ہے۔ اِس سال ایک ساتھ ایک دو نہیں بلکہ پانچ پاکستانی فلمیں رلیز ہوئیں، لیکن ان کے ذریعے فلم انڈسٹری کو کامیابی اور منافع کے بجائے فلم بنانے والوں اور ایکٹروں کے شکوے ہی سامنے آئے۔
پاکستانی کی نسبت غیر ملکی فلم زیادہ مقبول ہوئی تو کیا مسئلہ غیر ملکی فلمز کا ہے یا حب الوطنی کا، یا پھر پاکستانی فلموں کا سٹینڈرڈ ہی خراب ہے؟
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: براق شبیر
فلمنگ: احسن محمود یونس اور محمد نبیل
پروڈکشن ٹیم: کاشف قمر، احسن محمود یونس، سارہ عتیق، خدیجہ عارف، خالد کرامت اور غضنفر حیدر