مشہور شخصیات کو شرمندہ کرنے والی ڈیپ فیک ٹیکنالوجی سے کیسے نمٹا جائے؟
ڈیپ فیک یعنی مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی گئی جھوٹی ویڈیوز اور آڈیوز نے مشہور شخصیات کے لیے بہت سے چیلنجز پیدا کر دیے ہیں۔ حقیقت سے قریب تر لگنے والے اس مٹیریل کی پہچان کیسے کی جا سکتی ہے؟
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: سارہ عتیق
فلمنگ: احسن محمود یونس، محمد ابراہیم
پروڈکشن: جاوید سومرو، خدیجہ عارف، عمر آفریدی اور فاران رفیع