مقبوضہ بیت المقدِس میں رمضان ایک بار پھر تشدد کے سائے میں، فلسطینی احتجاج اور اسرائیلی فوجی کارروائی
مشرقی یروشلم مسلمانوں، کرسچین اور یہودیوں، سب کے لیے مقدس ہے۔ یہ مقام اِس سال بھی مسلمان فلسطینیوں کے شدید احتجاج اور اسرائیلی فوج کے انتہائی سخت اقدامات کے بعد ایک بار پھر تشدد اور لڑائی کی زد میں ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈکشن:عمر آفریدی، غضنفر حیدر، خدیجہ عارف، کاشف قمر، احسن محمود، سارہ عتیق