تحریکِ عدم اعتماد: عمران خان نے کیا غلط کیا!

،ویڈیو کیپشنتحریکِ عدم اعتماد: عمران خان نے کیا غلط کیا!

ساڑھے تین سال پہلے عمران خان ایسے پاکستانیوں کے مقبول لیڈر بن کر ابھرے جو پاکستان میں تبدیلی لانا چاہتے تھے۔ لیکن اِن ساڑھے تین برس میں ایسا کیا ہوا کہ اب بات اُن کی حکومت کو گھر بھیجنے تک پہنچ گئی ہے اور ان کے بعض ساتھی بھی ان کے مخالف ہو گئے ہیں؟

نوٹ: سنہ 2018 میں پاکستانی برامدات کے اعداد و شمار پروگرام میں تکنیکی غلطی کی وجہ سے 13 بلین ڈالر بتائے گئے جو کہ اصل میں 23.6 بلین ڈالر کے تھے۔

میزبان: عالیہ نازکی

رپورٹر: سارہ عتیق

فلمنگ: نعمان خان اور احسن محمود

پراڈکشن ٹیم: جاوید سومرو، حسین عسکری، خدیجہ عارف، غضنفر حیدر اور احسن محمود