یوکرین اور روس کی جنگ میں کسی بچے کا کوئی کردار نہیں لیکن سب سے بھاری قیمت بچے ہی چکا رہے ہیں

جنگیں بچے شروع نہیں کرتے لیکن متاثر بہت بری طرح ہوتے ہیں۔ اکثر بےگھر ہو جاتے ہیں اور اپنی معصومیت کے دور میں پیاروں سے دور بھی، جنگیں اِن کا حال تباہ اور مستقبل چھین لیتی ہیں۔ گولہ بارود کا یہ کھیل اُنھیں کھیل کود اور بے فکری کے دنوں سے ۔۔ بچپن ہی میں ۔۔۔ محروم کردیتا ہے۔ یوکرین کی بھی آج یہی کہانی ہے۔

میزبان: خالد کرامت

پروڈکشن ٹیم: کاشف قمر، عمر آفریدی، غضنفر حیدر، خدیجہ عارف