سیربین: کراچی میں متوسط اور غریب افراد کی سواری موٹر سائیکل چوروں اور لٹیروں کے نشانے پر

کراچی میں ہزاروں کی تعداد میں پولیس اور رینجر اہلکاروں کی تعیناتی کے باوجود روزانہ سینکڑوں موٹر سائیکلیں گن پوائنٹ پر چھن جاتی ہیں یا چوری ہو جاتی ہیں۔ چوروں اور لٹیروں کا ٹارگٹ یہ موٹر سائیکلیں غریب اور متوسط خاندانوں کی سواری ہیں۔

میزبان: خالد کرامت

فلمنگ: محمد نبیل

رپورٹر: ریاض سہیل

پروڈکشن ٹیم: فاران رفیع، احسن محمود، کاشف قمر، جاوید سومرو، حسین عسکری