آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیربین: پاکستان میں خاندان کے اندر مسلسل شادیوں کے نتیجے میں بچوں میں بیماریوں کے بڑھتے خطرات
پاکستان اُن ممالک میں شامل ہے جہاں کزنز کے ساتھ یا خاندان کے اندر سب سے زیادہ شادیاں ہوتی ہیں۔ ایسی شادیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچوں میں جینیاتی بیماریوں کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ آج کل سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ شادی سے پہلے ٹیسٹِنگ کے ذریعے اس خطرے کے بارے میں پہلے ہی معلوم کیا جا سکتا ہے۔ بی بی سی اردو نے کزنز کے درمیان شادیوں کی وجہ سے ممکنہ بیماریوں کے بارے میں ڈاکٹر ثاقب انصاری سے بات کی جو خون کے امراض کے ماہر ہیں۔
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: فرحت جاوید
فلمنگ: خیر محمد، نیر عباس اور محمد نبیل
پراڈکشن ٹیم: جاوید سومرو، کاشف قمر، فاران رفیع، حسین عسکری