آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیربین: انڈیا میں حجاب کا تنازع کیا اقلیتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے اقدامات کا تسلسل ہے؟
خود کو دنیا کی سب سے بڑی سیکیولر جمہوریت کہنے والے انڈیا میں مسلمان طالبات کا حجاب بھی نشانہ بن گیا۔ بات صرف حجاب کی نہیں بلکہ خود کو ایک سیکیولر اور جمہوری ملک کہنے والے انڈیا میں اقلیتوں کے اُن حقوق کی ہے جن کی ضمانت خود ملک کا آئین دیتا ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: شکیل اختر
فللمنگ: تپس ملک