سیربین: کام کی جگہ پر جنسی اور نفسیاتی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف نیا قانون

،ویڈیو کیپشنسیربین: ورک پلیس ہراسمنٹ کے شکار افراد اب آسانی سے قانونی کارروائی کر سکیں گے

پاکستان نے حال ہی میں ورک پلیس ہراسمنٹ یا کام کی جگہ پر جنسی اور نفسیاتی طور پر تنگ کرنے کے خلاف ایک نیا قانون منظور کیا ہے جس کی مدد سے خواتین ہی نہیں، مرد اور ٹرانس جینڈر افراد کے لیے بھی ہراسانی کے کیسز میں قانونی چارہ جوئی آسان ہو جائے گی۔

میزبان: عالیہ نازکی

رپورٹر: ترہب اصغر

فلمنگ: وقاص انور اور بلال احمد

پروڈکشن: جاوید سومرو، خدیجہ عارف، فاران رفیع، عمر آفریدی اور احسن محمود