سیربین: تیس برس میں پہلی بار ایک سینٹرل اتھارٹی تو ہے لیکن افغانوں کی مشکلات بڑھ رہی ہیں

،ویڈیو کیپشنسیربین: تیس برسوں میں پہلی بار ایک سینٹرل اتھارٹی تو ہے لیکن افغانوں کی مشکلات بڑھ رہی ہیں

افغانستان پر طالبان کے مکمل کنٹرول اور غیرملکی افواج کے انخلا کو چھ مہینے ہونے کو ہیں۔ افغانستان کے اثاثے اب تک منجمند ہیں جس سے عام لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ کیا طالبان عالمی برادری کو اپنی حکومت کو تسلیم کرنے پر قائل کر سکیں گے؟

میزبان: عالیہ نازکی

رپورٹر: یلدا حکیم

پروڈکشن ٹیم: کاشف قمر، خالد کرامت، خدیجہ عارف اور عمر آفریدی