آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیربین: پاکستانی میمز کی دنیا میں واہ واہ۔۔ لیکن کیا یہ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں؟
خبر اچھی ہو یا بری، اس پر پاکستانی میمز نہ بنائیں ایسا آج کل کم ہی ہوتا ہے۔ پاکستانی میمز بنانے اور خود پر بے ساختہ ہنسنے میں کمال رکھتے ہیں جس کی پاکستان کے پڑوسیوں کے علاوہ دنیا بھر کے ممالک داد دیتے ہیں۔ میمز نے بعض لوگوں کی تو زندگی ہی بدل دی ہے۔ تو کیا میمز کے ذریعے آپ بھی اپنی زندگی بدل سکتے ہیں؟ میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: عمر دراز ننگیانہ
فلمنگ: فرقان الٰہی، زبیر صلاح الدین اور محمد عتیق
پروڈکشن ٹیم: جاوید سومرو، خالد کرامت، فاران رفیع اور خدیجہ عارف