سیربین: پاکستان میں خواتین کو برا ڈرائیور کہہ کر کیوں نشانہ بنایا جاتا ہے؟

،ویڈیو کیپشنپاکستان میں ہر وقت خواتین کو خراب ڈرائیور کہہ کر کیوں نشانہ بنایا جاتا ہے

اکثر یہ دیکھا جاتا ہے کہ اگر روڈ پر ڈرائیور غلطی کرے تو لوگ بغیر دیکھے فوراً الزام لگا دیتے ہیں کہ عورت گاڑی چلا رہی ہو گی، چاہے غلطی مرد ہی نے کیوں نہ کی ہو۔ تو آخر خواتین کو برا ڈرائیور کیوں مانا جاتا ہے؟ میزبان: خالد کرامترپورٹر اور فلمنگ: کریم الاسلام