ٹی ٹی پی سے مذاکرات، پارلیمنٹ اور متاثرین اندھیرے میں

،ویڈیو کیپشنٹی ٹی پی سے مذاکرات، پارلیمنٹ اور متاثرین اندھیرے میں

حکومت نے ایک معاہدے کے تحت اگلے ایک ماہ تک تحریک طالبان پاکستان کے خلاف کوئی کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ٹی پی نے ہی دسمبر دو ہزار چودہ میں آرمی پبلک سکول پشاور پر حملہ کر کے ایک سو بتیس بچوں کو ہلاک کیا تھا۔