سیربین: کیا آپ کو نوکری چھوڑ کر سٹارٹ اپ شروع کر دینا چاہیے؟
کیا آپ کو اپنی نوکری چھوڑ کر سٹارٹ اپ شروع کر دینا چاہیے؟
آخر یہ سٹارٹ اپ ہوتا کیا ہے اور کیا پاکستان میں اس وقت سٹارٹ اپ شروع کرنا عقلمندانہ فیصلہ ہے؟
جاننے کے لیے دیکھیے سیربین کی یہ قسط۔۔۔